
About Agri Sarsabz
Agri Sarsabz Fertilizers & Chemicals Pvt Ltd
"fertilizers • pesticides • vanda feeds"

Chaudhry Saud-ul-Faisal Arain
Chief Executive Officer & Agrarian Specialist
Leading Agri Sarsabz Pakistan with dedicated in-house chemical formulations, scientific crop protection strategies, and an unwavering commitment to farmer prosperity across Pakistan.
چیف ایگزیکٹو آفیسر جناب عزت مآب چوھدری سعودالفیصل آرائیں صاحب شعبہ زراعت سے عرصہ دراز سے منسلک ہیں۔ ان کا شمار پاکستان کے مایہ ناز Agronomist میں ہوتا ہے۔ Agrarian Specialist ہونے کی بنا پر فرٹیلائزرز، پیسٹی سائیڈز اینڈ کیٹل فیڈز کی تمام فارمولیشن خود تیار کرتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ ایگری سرسبز پاکستان بھر میں دن بدن نمایاں مقام حاصل کرتے جا رہی ہے۔
ایگری سرسبز فرٹیلائزرز اینڈ کیمیکلز پاکستان کی وہ واحد کمپنی ہے جس کی فارمولیشن زرعی ضرورتوں کے عین مطابق ہے۔ اس کمپنی کا قیام جنوری 2020 میں ہوا اور اس وقت 30 سے زیادہ فرنچائز وسیع تر نیٹ ورک کے ساتھ پنجاب بھر میں کام کر رہی ہیں جبکہ پاکستان بھر میں 100 سے زیادہ نیٹ ورک سسٹم موجود ہے۔ ایگری سرسبز نے معیاری اور اعلیٰ کوالٹی کی کھادوں کو کسانوں تک فراہم کر کے کسانوں کو خوشحالی کی طرف گامزن کر دیا۔
In-House Agronomy
Formulations personally engineered by leading Pakistani Agronomists to match local soil pH and crop demands.
Pan-Punjab Network
30+ franchise centers across key farming districts in Punjab and 100+ network points nationwide.
Farmers Prosperity
High purity fertilizers and feeds priced affordably to ensure maximum return on investment for farmers.